اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

امن مشن میں شامل پاک فوج کی خاتون آفیسر کو امریکی فوج کا خراج تحسین ،میجر سامعہ کا ٹوئٹ سب کی توجہ کا مرکز بن گیا

datetime 12  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کنشاسا( آن لائن) کانگو میں اقوام متحدہ (یو این) کے امن مشن میں شامل پاک فوج کی خاتون آفیسر کو امریکی فوج نے خراج تحسین پیش کیا ہے۔ امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ نے آفیشل آئی ڈی پر امن مشن میں شامل پاکستان سے تعلق رکھنے والی میجر سامعہ کا ٹویٹ ری ٹویٹ کردیا۔میجر سامعہ افریقی ملک کانگو میں اقوام متحدہ کی امن فوج کا حصہ ہیں، ان کی ڈیوٹی اپریل میں ختم ہورہی تھی مگر کورونا وائرس

کی وجہ سے وہ پاکستان واپس نہیں آ سکیں۔میجر سامعہ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام شیئر کی جس میں انہوں نے لکھا کہ میرا 2 سال کا بیٹا پوچھ رہا ہے کہ ماما کب واپس آئیں گی۔انہوں نے یہ بھی لکھا کہ میں پریشان ہوں لیکن میرا کام کرنے کا جنون کئی گنا بڑھ گیا ہے۔میجر سامعہ نے یہ پیغام دیا کہ ہم مل کر کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روک سکتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…