پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی بھی کرونا وائرس کا شکار، ٹیسٹ کروانے سے پہلے کیاعلامات سامنے آئیں؟ دوست محمد مزاری کا حیران کن انکشاف

datetime 10  مئی‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور، اسلام آباد (این این آئی) ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کا کرونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری نے خود کو اپنی رہائشگاہ پر سیلف ائسولیٹ کرلیا۔ ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری کاکہنا ہے کہ کوئی علامات بظاہر نہیں ہے مگر ٹیسٹ کروانے پر ٹیسٹ مثبت آیا ۔ڈپٹی سپیکر 28 اپریل کو دبئی سے واپس وطن پہنچے تھے ۔دبئی سے واپس پہنچ کر کرونا ٹیسٹ نجی لیب سے کرایا تھے جس کے نیگیٹئو آنے پر قرنطینہ سے گھر روانہ ہوگئے تھے۔دریں اثناوزیراعظم عمران خان نے

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو ٹیلیفون کر کے ان صحت سے متعلق خیریت دریافت کی۔اتوار وزیراعظم نے ٹیلیفونک رابطے کے دور ان اسپیکر اسد قیصر کیلئے نیک تمنائوں کا اظہاراور ان کی کی جلد صحت یابی کی دعا کی ،وزیر اعظم نے اسپیکر سے ان کے بچوں کی صحت کے بارے میں بھی پوچھا۔اسپیکر نے نیک تمناؤں پر وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا ۔ اسد قیصر نے بتایاکہ میری صحت پہلے سے بہتر ہو رہی ہے،صحت بہتر ہونے پر اللہ تعالی کا شکر گزار ہوں،امید ہے چند دنوں میں مکمل صحت یاب ہو جائیں گے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…