انٹرنیٹ کالز پر ٹیکس لینے کا معاملہ، سپریم کورٹ نے صارفین کو بڑی خوشخبری سنا دی

8  فروری‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) حکومت کو انٹرنیٹ کمپنیوں سے فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی وصول کرنے سے روک دیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ نے نجی کمپنیوں سے ٹیکس وصولی کے لیے دائر ایف بی آر کی اپیل خارج کر دی۔عدالت نے فیصلے میں کہا کہ واٹس ایپ،سکائپ اور دیگر سروسز کمیونیکیشن کے زمرے میں نہیں آتیں۔واٹس ایپ اور دیگر کمپنیاں صارفین سے

کوئی وصول نہیں کرتی۔فیصلے میں کہا گیا کہ انٹرنیٹ صارفین کی مرضی ہے براؤزنگ کریں یا آڈیو کالز، انٹرنیٹ کالز پر ٹیلی کمیونیکیشن سروس کی مد میں ٹیکس نہیں لیا جا سکتا۔انٹرنیٹ کمپنیاں صرف سروس چارجز لیتی ہیں،واٹس ایپ و دیگر کال کے چارجز نہیں۔انٹرنیٹ کمپنیاں اضافی وصول نہیں کرتیں تو ٹیکس کیسے لیا جا سکتا ہے۔یاد رہے نجی کمپنی نے ٹیکس نوٹس کو ٹربیونل میں چیلنج کیا تھا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…