نواز شریف علاج کیلئے بیرون ملک گئے تو واپس کب آئینگے؟ن لیگ کی جانب سے ہائیکورٹ میں بیان حلفی جمع

16  ‬‮نومبر‬‮  2019

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لیگی رہنما کی جانب سے عدالت میں بیان حلفی کا ڈرافٹ جمع کرادیا گیا۔ڈرافٹ ججز چیمبر میں بھجوایاگیا۔2صفحات پر مشتمل مسودہ ہاتھ سے لکھا گیاہے ۔امجد پرویزایڈووکیٹ نے دو صفحات پر مبنی بیان حلفی کاڈرا فٹ عدالت میں جمع کروایا۔ڈرافٹ کے متن میں کہاگیاہے کہ نوازشریف پاکستان کے ڈاکٹرز کی تجویز پر بیرون ملک علاج کیلئے جارہے ہیں۔

میاں نواز شریف صحتیاب ہونے اور ڈاکٹرز کی اجازت ملنے کے بعد وطن واپس آجائیں گے اور تمام مقدمات کا سامنا کریں گے۔اس سے پہلے عدالت نے نواز شریف اور شہباز شریف کے وکلا سے بیان حلفی جمع کرانے کا کہا تھااور حکومتی وکیل سے بھی پوچھا تھا کہ انہیں ڈرافٹ جمع کرانے پر کوئی اعتراض تو نہیں ہے جس پر سرکاری وکیل نے کہا تھا کہ انہیں کوئی اعتراض نہیں ۔

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…