بدھ‬‮ ، 17 جون‬‮ 2026 

شریف فیملی کی طرف سے 36 کنال قیمتی سرکاری اراضی پر کیا گیا غیرقانونی قبضہ واگزار جانتے ہیں اس قیمتی زمین پر شریف فیملی کیا کاروبار کر رہی تھی اور اسکی مالیت کیا ہے‎؟

datetime 29  ستمبر‬‮  2019 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اینٹی کرپشن ساہیوال نے ضلعی انتظامیہ پاکپتن کے ساتھ کارروائی کرتے ہوئے نواز شریف فیملی کی ملکیتی اتفاق شوگر ملز کے زیر قبضہ 3کروڑ 25 لاکھ مالیتی 36کنال سرکاری اراضی واگزار کرالی۔ اتفاق شوگرملز کے مالکان 1982 سے سرکاری رقبے پر قابض تھے ۔ترجمان اینٹی کرپشن کے مطابق سرکاری رقبے

پر مل مالکان نے سٹورز اور لیبارٹری قائم کر رکھی تھی، حکام نے مل کے مختلف حصوں کو گرا کر قبضہ واگزار کرایا اورقبضہ ریونیو عملہ کے حوالے کردیا۔مل انتظامیہ سے 1982 سے اب تک کے تمام بقایاجات بھی وصول کئے جائیں گے ۔ریجنل ڈائریکٹراینٹی کرپشن ساہیوال شفقت اللہ مشتاق کے مطابق قبضہ مافیاکیخلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔



کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…