بھارت کو جھٹکا،افغانستان نے مسئلہ کشمیر پر پاکستان کی حمایت کر دی

3  ستمبر‬‮  2019

مالے (اے این این ) پاکستان کو سفارتی محاز پر ایک اور اہم کامیابی جبکہ بھارت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، افغانستان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے مسئلہ کشمیر پر پاکستان کے موقف کی حمایت کر دی۔مالدیپ میں چوتھی ساؤتھ ایشیائی سپیکر کانفرنس کے دوسرے روز بھی ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری موثر سفارتکاری کامیاب رہے۔ کانفرنس کے موقع پر ڈپٹی اسپیکر سے مالدیپ میں افغانستان

کی پارلیمنٹ کے وفد نے اسپیکر کی قیادت میں ملاقات کی۔اس موقع پر افغانستان پارلیمنٹ کے سپیکر نے کشمیر پر پاکستان کی حمایت کر دی اور کہا کہ افغانستان ہر مشکل وقت میں پاکستان اور کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہو گا۔ملاقات میں پاک، افغان سرحد کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا، جبکہ تجارت اور خطے میں پائیدار امن کیلئے بھرپور کوششیں جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…