اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے 7 سالہ بچہ شہید

datetime 19  اگست‬‮  2019 |

مظفر آباد (آن لائن)آزاد کشمیر میں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والا 7 سالہ صدام زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق اتوار اور سوموار کی درمیانی شب آزاد کشمیر

کے عباس پور سیکٹر میں بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ اور شیلنگ سے شدید زخمی ہونے والا 7 سالہ بچہ صدام زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا ۔ جس کی نماز جنازہ عباس پور سیکٹر میں ادا کر دی گئی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…