اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

عمران خان یوم آزادی کے موقع پر جب مظفر آباد پہنچے تو ایسا کیا ہوا کہ وزیراعظم پاکستان ہاتھ ملتے رہ گئے

datetime 15  اگست‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مظفر آباد (آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے رہنماؤں نے وزیر اعظم عمران خان سے مظفر آباد میں ملاقات سے انکار کر دیا۔ ایک بیان میں لطیف اکبر نے کہاکہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کشمیر آئے اور پیچھے سے راتوں رات عمران خان نے فریال تالپور کو گرفتار کرادیا۔ انہوں نے کہاکہ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کرنے والے بلاول بھٹو کی پیٹھ پر وار ناقابل برداشت ہے۔انہوں نے کہاکہ پاکستان پیپلزپارٹی

.کشمیر کی قیادت بطور احتجاج عمران خان سے ملاقات نہیں کرے گی۔انہوں نے کہاکہ عمران خان کشمیر کے مسئلے کے حساس ہونے کے بعد کیوں ملکی اتحاد میں دراڑیں ڈال رہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ عمران خان وضاحت کریں کہ کیوں وزیرخارجہ نے آزادی پسندوں کو احمقوں کی جنت میں رہنے والا قرار دیا۔انہوں نے کہاکہ عمران خان اگر کشمیریوں کے زخموں پر مرہم نہیں رکھ سکتے تو نمک پاشی بھی نہ کریں۔

موضوعات:



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…