مولانا فضل الرحمن کو بھی گرفتار کرنے کی تیاریاں مکمل

  بدھ‬‮ 12 جون‬‮ 2019  |  12:01

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سینئر صحافی و تجزیہ کار چوہدری غلام حسین نے نجی ٹی وی پروگرام میں بات کرتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ اب اگلی باری مولانا فضل الرحمن کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمن کا نام ان لوگوں میں شامل ہے جنہوں نے لوٹ مار کی ہوئی ہے اور آمدن سے زائد اثاثہ جات بنائے ہوئے ہیں۔

ان الزامات میں اب مولانا فضل الرحمن بھی جلد ہی گرفتار ہونے والے ہیں۔نیب کے پاس ان کے حوالے سے شواہد بھی موجود ہیں اور نیب نے مزید ضروری شواہدو ثبوت اکٹھا کرنے شروع کر دئیے ہیں۔ یاد رہے کہ نیب نے رواں ہفتے کے آغاز پر پہلے سابق صدر آصف زرداری اور کل حمزہ شہباز کو گرفتار کرلیا ہے۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

بیوپار

شکاگو کینڈی کا راز بہت دنوں بعد کھلا اور ہم یہ راز جان کر حیران رہ گئے‘ وہ روز بیسیوں مرتبہ کینڈی کا ذکر کرتا تھا‘ ایک ہاتھ سینے پر رکھتا تھا‘ سر تھوڑا ساآگے جھکاتا تھا اورمنہ ہی منہ کچھ بدبدا کر کہتا تھا ’’ میں شکاگو کینڈی کا شکریہ ادا کر رہا ہوں‘ وہ نہ ہوتی تومجھے آج ....مزید پڑھئے‎