عبدالرزاق بتائیں کیا وہ ڈیسکون کمپنی کے بینی فیشل آنر نہیں ، وہ مہمند ڈیم کی تعمیرکا کنٹریکٹ حکومت کے گلے کی ہڈی بن گیا،بڑے سوال اُٹھادیئے گئے 

3  جنوری‬‮  2019

اسلام آباد(آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عبدالرزاق بتائیں کیا وہ ڈیسکون کمپنی کے بینی فیشل آنر نہیں ہیں، عبدالرزاق داود معاہدہ ختم کردیں یاحکومتی عہدہ چھوڑ دیں، معیشت کی خرابیاں اور ان کو دور کرنے کیلئے حکومت پارلیمنٹ میں معیشت پر بحث کروائے، ایل این جی نہ لائے تو توانائی بحران حل نہ ہوتا۔ وہ جمعرات کو نجی ٹی وی کو انٹرویو

دے  رہے تھے ۔انہوں نے کہا کہ عبدالرزاق داود کو 1998سے جانتا ہوں۔ ڈیم معاہد ے سے متعلق عبدالرزاق داود ہی بہتر بنا سکتے ہیں۔ عبدالرزاق داود بتائیں کیا وہ ڈیسکون کمپنی کے بینی فیشل آنر نہیں ہیں۔ عبدالرزاق داود مہمند ڈیم کی تعمیر کے حوالے سے کنٹریکٹ ،معاہدہ ختم کریں یا حکومتی عہدہ چھوڑ دیں ۔ حکومت نے پارلیمنٹ کو مفلوج کردیا ہے۔ پارلیمنٹ میں عوامی مسائل پر بات نہیں ہورہی ۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…