حکومت نے تو پورا ملک بٹھا دیا ہے تو ایسے میں روز ویلٹ ہوٹل اور پی آئی اے کی کیاحیثیت ہے؟مریم نواز پھر جیل کاٹ لیں گی ؟ سابق وزیراعظم کا بڑا اعلان
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ مریم نواز نے پہلے بھی جیل کاٹی ہے، اب بھی کاٹ لیں گی۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ لوگ مہنگائی اور بے روزگاری سے تنگ آچکے ہیں۔شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ مہنگائی سمیت… Continue 23reading حکومت نے تو پورا ملک بٹھا دیا ہے تو ایسے میں روز ویلٹ ہوٹل اور پی آئی اے کی کیاحیثیت ہے؟مریم نواز پھر جیل کاٹ لیں گی ؟ سابق وزیراعظم کا بڑا اعلان