ہر ریکارڈنگ موجود ہے،شہباز شریف جھوٹ بول رہا ہے، نیب میں خواجہ آصف کیخلاف کیا گواہی دی ہے؟پرویز الٰہی نے دھماکہ کر ڈالا،سنسنی خیز انکشاف

19  اکتوبر‬‮  2018

لاہور (نیوز ڈیسک) اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ شہباز شریف جھوٹ بول رہا ہے، نیب نے خواجہ آصف کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے کا نہیں کہا، نیب میں نندی پور بجلی گھر کی مرمت کے ٹھیکے کے بارے میں سوال کیا گیا، پنجاب اسمبلی میں جو شور شرابہ اور بدمزگی چل رہی ہے اس حوالے سے ہر ریکارڈنگ موجود ہے۔جمعہ کو اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی

نے نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف نیب میں خواجہ آصف کے خلاف گواہی دے چکے ہیں، شہباز شریف جھوٹ بول رہا ہے ، نیب نے خواجہ آصف کے خلاف وعدہ معاف گواہ بننے کا نہیں کہا، نیب میں نندی پور بجلی گھر کی مرمت کے ٹھیکے کے بارے میں سوال ہوا، شہباز شریف نے بتایا کہ ٹھیکہ خواجہ آصف نے دیا، پنجاب اسمبلی میں اراکین میری جانب حملہ آور ہونے لگے، جس پر ہمارے لوگوں نے حمزہ شہباز کو کہا کہ ان کو روکو ورنہ ہم تمہارے گلے پڑیں گے، شہباز شریف نے جتنی تقریر کی ہے سب جھوٹی تھی، نیب میں شہباز شریف سے نندی پور بجلی گھر کی مرمت کے ٹھیکے کے بارے میں سوال ہوا، خواجہ آصف کے خلاف شہباز شریف بیان دے چکا ہے، شہباز شریف کی کوئی سیاست نہیں، سیاست ساری نواز شریف کی ہے، یہ اداروں کے خلاف تنقید کرتے رہتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب اسمبلی میں جو شورشرابہ اور بدمزگی چل رہی ہے اس حوالے سے ہر ریکارڈنگ موجود ہے۔شہباز شریف نے بتایا کہ ٹھیکہ خواجہ آصف نے دیا، پنجاب اسمبلی میں اراکین میری جانب حملہ آور ہونے لگے، جس پر ہمارے لوگوں نے حمزہ شہباز کو کہا کہ ان کو روکو ورنہ ہم تمہارے گلے پڑیں گے، شہباز شریف نے جتنی تقریر کی ہے سب جھوٹی تھی، نیب میں شہباز شریف سے نندی پور بجلی گھر کی مرمت کے ٹھیکے کے بارے میں سوال ہوا، خواجہ آصف کے خلاف شہباز شریف بیان دے چکا ہے، شہباز شریف کی کوئی سیاست نہیں، سیاست ساری نواز شریف کی ہے، یہ اداروں کے خلاف تنقید کرتے رہتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…