ہفتہ‬‮ ، 02 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پتہ ہے کس کے قبضے میں بعد میں نمونے بدلے گئے، میرا مقصد شراب پکڑنا نہیں تھابلکہ۔۔شرجیل میمن کے کمرے سے شراب برآمدگی معاملےپر چیف جسٹس نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

datetime 3  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے کہا ہے کہ میرا مقصد شراب پکڑنا نہیں تھا، مجھے کارروائی کرنی ہوتی تو خود نمونے قبضے میں لے کر آگے بھیجتا، اسی وقت متعلقہ ملزمان کو گرفتار کراتا،ہمیں پتہ ہے کس کے قبضے میں بعد میں نمونے بدل دیے گئے۔چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے سپریم کورٹ میں سرکاری اسپتالوں میں سہولیات کی قلت کےکیس کی سماعت کی۔دوران سماعت انہوں نے ریمارکس دیئے کہ کیا پرائیویٹ اسپتالوں

کو بھی کوئی ریگولیٹ کر تا ہے؟میں نے کراچی میں اسپتال کا دورہ کیا تو اس پر شور مچا ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہمیں مل کر ملک کو چلانا ہے جا کر دیکھیں اسپتالوں کی حالت کیا ہے۔اسلام آباد میں سرکاری اسپتالوں میں علاج کی سہولتیں نہ ہونےکےبرابرہیں،اسلام آباد ایڈمنسٹریٹو حب ہے یہاں علاج کی بہترین سہولیات مہیا کی جانی چاہئے۔چیف جسٹس نے عدالت کی سیکریٹری کیڈکوسرکاری اسپتالوں کےدورےاوروہاں سہولتوں رپورٹ بنانے کی ہدایت کر دی۔

موضوعات:



کالم



عمران خان ہماری جان


’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…

ڈنگ ٹپائو

بارش ہوئی اور بارش کے تیسرے دن امیر تیمور کے ذاتی…

کوفتوں کی پلیٹ

اللہ تعالیٰ کا سسٹم مجھے آنٹی صغریٰ نے سمجھایا…