پیر‬‮ ، 10 جون‬‮ 2024 

تبدیلی آئے گی تو ایسا ہوگا؟سپر یم کورٹ کی پابندی کے باوجود لاہور میں وزیر اعظم عمران خان کے گھر کے باہر ایسا کام ہوگیاکہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا، شہری ششدر

datetime 30  اگست‬‮  2018

لاہور(آئی این پی) تبدیلی آئے گی تو ایسا ہوگا؟سپر یم کورٹ کی پابندی کے باوجود لاہور میں وزیر اعظم عمران خان کے گھر کے باہر ایسا کام ہوگیاکہ کسی نے سوچا تک نہ ہوگا، شہری ششدر،سپر یم کورٹ کی پابندی کے باوجود لاہور میں وزیر اعظم عمران خان کے گھر کے بعد سڑک پر رکاوٹیں کھڑ ی کر دی گئیں ‘پولیس کی بھاری نفری ، کنکریٹ بلاکس اور کرین پہنچادی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کے پہلے سرکاری دورہ لاہور کے لیے تیاریاں شروع کردی گیں ہیں ۔ عمران خان کی

ذاتی رہائش گاہ زمان پارک کی سیکیورٹی اور پروٹوکول کے لیے پولیس کی بھاری نفری اور کنکریٹ کے بلاکس زمان پارک پہنچادیے۔ پولیس کے باوردی اہلکار بھی ڈیوٹی پر مامور کردےئے گئے ہیں ٹریفک پولیس کی جانب سے رکاوٹیں رکھنے کے لیے کرین بھی پہنچا دی گئی ہے ۔ لیسکو کے اہلکار بجلی کی تنصیبات کی چیکنگ کرنے پہنچ گئے زمان پارک کے باہر سروس لین پر رکاوٹیں کھڑی کرکے سیکیورٹی سخت کی جائے گی یا درہے کہ سپر یم کورٹ نے سڑکوں پر رکاوٹیں لگانے پر پابندی لگا رکھی ہے ۔

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…