اتوار‬‮ ، 09 جون‬‮ 2024 

یہ کام کیاتو اچھا نہیں ہوگا، امریکہ اور بھارت میں بھی ٹھن گئی،امریکہ کی وارننگ،پابندیاں لگانے کا اعلان کردیا

datetime 30  اگست‬‮  2018

واشنگٹن(این این آئی) امریکا نے بھارت کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے روس سے میزائل سسٹم خریدا تو اسے پابندیوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی معاون وزیر دفاع رینڈل شرائیور نے کہا کہ بھارت کی جانب سے روس سے ایس400 میزائل سسٹم کی خریداری پر امریکا کو سخت تحفظات ہیں، اگر بھارت نے میزائل سسٹم خریدا تو اسے امریکی پابندیوں سے خصوصی استثنا کی

کوئی ضمانت نہیں دی جاسکتی۔واضح رہے کہ روس کے خلاف امریکا کے موجودہ قواعد و ضوابط کے مطابق روس سے دفاعی یا انٹیلی جنس معاملات کرنے والے کسی تیسرے ملک کو امریکی پابندیوں کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے تاہم امریکی وزیر دفاع کی کوششوں کے بعد کانگریس نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور وزیر خارجہ مائیک پومپیو کو یہ اختیار دیا ہے کہ وہ کسی ملک کو پابندیوں سے مستثنیٰ قرار دے سکتے ہیں

موضوعات:



کالم



کھوپڑیوں کے مینار


1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…