بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

صدر ممنون نوازشریف کو رہا کر سکتے ہیں یا نہیں؟خود ہی بتا دیا

datetime 30  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لندن(این این آئی) صدرمملکت ممنون حسین نے کہاہے کہ 55روپے میں ہیلی کاپٹر پر ایک کلو میٹر کا فاصلہ طے کر نا ممکن نہیں ٗ نئی حکومت کے ٹوٹنے یا ختم ہونے کے بارے میں بات کرنا قبل ازوقت ہے ٗنوازشریف کی رہائی میں کوئی کردار ادا نہیں کرسکتا، صدارتی انتخاب سیاسی جماعتوں کا کام ہے اس میں میرا کوئی کردارنہیں ٗالیکشن میں دھاندلی پر پی ٹی آئی سمیت تمام سیاسی جماعتوں کے اعتراضات ہیں، الیکشن کمیشن اور حکومت سیاسی جماعتوں کو مطمئن کریں۔صدر مملکت نے5 روزہ نجی دورہ برطانیہ

مکمل کرکے وطن واپسی کیلئے روانہ ہوئے تو برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر صاحبزادہ احمد خان نے رخصت کیا۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر مملکت نے کہا کہ 55 روپے میں ہیلی کاپٹر پر ایک کلومیٹر کا فاصلہ طے کرنا ممکن نہیں۔انہوں نے کہا کہ نئی حکومت کے ٹوٹنے یا ختم ہونے کے بارے میں بات کرنا قبل ازوقت ہے۔صدر مملکت نے کہا کہ منظور وسان کے خواب کی تعبیریں ہمیشہ الٹ ہی رہی ہیں، حکومت کی جانب سے مجھے بہت چھوٹی رہائش فراہم کی جارہی ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…