ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

وزیر بنتے ہی فیاض الحسن چوہان آپے سے باہر ،پروگرام کے دوران میزبان کو ہی گالیاں دے ڈالیں،ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل،علیم خان کی معذرت،صوبائی وزیر اطلاعات کا اب کیا بنے گا؟

datetime 30  اگست‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (سی پی پی) وزیراطلاعات پنجاب فیاض چوہان اپنے ہی پرانے کلپس چلانے پر میڈیا کو ہی گالیاں دینے لگے اور سیاسی حریفوں کے ساتھ ساتھ پروگرام میزبان کو بھی گالیاں دیں۔نجی ٹی وی کو انٹرویو کے دوران صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے سیاسی مخالفین کو القابات سے نوازا، اس موقع پر اینکر نے انہیں ٹوکا تو وہ سیخ پا ہوگئے اور انٹرویو ادھورا چھوڑ دیا۔یہی نہیں فیاض الحسن چوہان

مائیک نکالتے ہوئے گالیاں دیتے رہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ عوامی عہدہ رکھنے والے فیاض الحسن چوہان کے اس رویے پر پنجاب کے سینئر وزیر علیم خان کی جانب سے بدزبانی پر معذرت کی گئی ہے۔علیم خان کا کہنا ہے کہ فیاض الحسن چوہان کو ایسی بات نہیں کرنی چاہیے تھی، وہ نئے نئے وزیر بنے ہیں تاہم وزیراعلی پنجاب تک باقاعدہ شکایت پہنچ گئی ہوگی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…