چین کے وزیراعظم کا عمران خان کو فون، دورے کی دعوت،پاک چین اقتصادی راہداری کا مستقبل اب کیا ہوگا؟وزیر اعظم عمران خان نے واضح کردیا

20  اگست‬‮  2018

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ پاکستان کی ترقی میں چینی محنت کشوں کا کردار قابل ستائش ہے ٗ پاک چین اسٹریٹیجک تعلقات کو مزید مضبوط کریں گے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم عمران خان کوچینی وزیراعظم لی کی چیانگ نے ٹیلی فون کرکے حکومت بنانے پرمبارکباد دی اورتعلقات کومزید قریب لانے کے لیے مل کرکام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا۔ چینی وزیراعظم نے عمران خان کو چین کے دورے کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ چین اور پاکستان ہر

موسم کے دوست ہیں ، امید ہے سی پیک مقررہ شیڈول کے مطابق مکمل کیا جائے گا۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ تحریک انصاف کے دورحکومت میں پاک چین تعلقات مزید مضبوط ہوں گے، پاکستان چین کے سماجی شعبوں ، کرپشن و غربت کے خاتمہ کے لیے تجربات سے مستفید ہونا چاہتا ہے، سی پیک نیشنل پراجیکٹ ہے اورترجیحات میں شامل ہے، پاکستان کی ترقی میں چینی ورکرز کا کردار قابل ستائش ہے اور پاک چین اسٹریٹیجک تعلقات کو مزید مضبوط کریں گے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…