جہانگیرترین حرکت میں،تحریک انصاف کا حیرت انگیز فیصلہ، بڑا سرپرائز دیدیا، ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی کی مدد سے ایسا کام کرنے کی ٹھان لی کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

27  جولائی  2018

کراچی(این این آئی) جہانگیرترین حرکت میں،تحریک انصاف کا حیرت انگیز فیصلہ، بڑا سرپرائز دیدیا، ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی کی مدد سے ایسا کام کرنے کی ٹھان لی کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا،تحریک انصاف نے وفاق میں حکومت سازی جبکہ سندھ باالخصوص کراچی میں بنیادی مسائل کے حل کا روڈ میپ تیارکرنے کے لیے ایم کیو ایم اورپیپلزپارٹی کومشاورت کا حصہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے،

پیپلزپارٹی سے سندھ میں غربت کے خاتمہ تعلیم اورصحت کی سہولیات بہتربنانے پرمشاورت کی جائے گی۔وفاقی میں حکومت سازی اورکراچی میں بلدیاتی مسائل کے حل سمیت دیگرمسائل پرمشاورت کے لیے تحریک ا نصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے خالد مقبول صدیقی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے جو دونوں پارٹیوں کے درمیان انتخابات کے بعد پہلا با ضابطہ رابطہ ہے۔تحریک انصاف کے ایک سینئررہنما کا کہنا ہے کہ جہانگیر ترین نے حکومت سازی کے لیے خالد مقبول صدیقی کو مشاورت کی دعوت دی ہے اورکہاہے کہ کراچی میں نمایندگی کی حامل دونوں جماعتوں ایم کیو ایم اورپی ٹی آئی کومل بیٹھنا چاہیئے تاکہ کراچی کے مسائل کے حل کے لیے مشترکہ روڈ میپ تیارکرکے کراچی کے لیے کام کیا جاسکے ذرائع کے مطابق دونوں پارٹیوں کے وفود کے درمیان آئندہ دوروز میں ملاقات ہو گی جس کے بعد پیپلزپارٹی اوربلدیہ کراچی میں نمائندگی رکھنے والی دیگرجماعتوں سے بھی کراچی کی ترقی کے معاملے پرمشاورت ہوگی۔  جہانگیرترین حرکت میں،تحریک انصاف کا حیرت انگیز فیصلہ، بڑا سرپرائز دیدیا، ایم کیو ایم اور پیپلزپارٹی کی مدد سے ایسا کام کرنے کی ٹھان لی کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا،تحریک انصاف نے وفاق میں حکومت سازی جبکہ سندھ باالخصوص کراچی میں بنیادی مسائل کے حل کا روڈ میپ تیارکرنے کے لیے ایم کیو ایم اورپیپلزپارٹی کومشاورت کا حصہ بنانے کا فیصلہ کیا ہے،

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…