بدھ‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2025 

سپریم کورٹ نے تحریک انصاف کو ایک اور بڑی خوشخبری سنادی

datetime 6  جولائی  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ نے پی ٹی آئی کے صوبائی صدر یار محمد رند کو الیکشن لڑنے کی مشروط اجازت دیدی ہے ، جمعرات کے روز چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے ہائی کورٹ کا فیصلہ معطل کرتے ہوئے فریقین کو نوٹسزجاری جاری کردیا ہے۔یاد رہے کہ ریٹرننگ افسرنے یار محمد رند کے کاغذات نامزدگی ایف آئی آر چھپانے اور غلط ڈگری بتانے پر مسترد کیے تھے ،وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہاکہ یار محمد رند نے

خود کو ماسٹر ڈگری ہولڈر ظاہر کیا، موجود کاغذات نامزدگی میں ایف اے کی ڈگری ظاہر کی، چیف جسٹس نے کہاکہ جس اینگل سے بھی دیکھیں کہیں نہ کہیں تو بدنیتی ہے،وکیل کا کہنا تھا کہ ایم اے کی ڈگری جان بوجھ کر ظاہر نہیں کی،کیونکہ ایم اے کی ڈگری شہادت العالمیہ سے لی اس لیے ظاہر نہیں کرنا چاہتا تھا۔ عدالت نے ابتدائی دلائل سن کر درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی اور فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے بلوچستان ہائیکورٹ کافیصلہ معطل کردیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سعودی پاکستان معاہدہ


اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…

انسان بیج ہوتے ہیں

بڑے لڑکے کا نام ستمش تھا اور چھوٹا جیتو کہلاتا…

Self Sabotage

ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…