جمعہ‬‮ ، 07 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

الیکشن سے پہلے کپتان کی بڑی مشکل حل ،جو کام عمران خان نہ کرسکے بشریٰ بی بی نے چٹکیوں میں کر دکھایا

datetime 30  جون‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اہلیہ بشری مانیکا نے انتخابی ٹکٹوں کی غیر منصفانہ تقسیم کے معاملے پر پارٹی کی ناراض خواتین کارکنان کو منا لیا۔آئندہ ماہ 25 جولائی کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے پی ٹی آئی کے ٹکٹ نہ ملنے پر ناراض خواتین نے عمران خان سے زمان پارک میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔

تحریک انصاف کی ناراض خواتین کارکنان کی عمران خان کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں ان کی اہلیہ بشری بی بی بھی موجود تھیں اور انہوں نے ناراض خواتین کو منا لیا ہے۔تحریک انصاف کی خاتون رہنما فاطمہ عثمان نے کہا کہ بشری بی بی اتنی شفیق اور اتنی پیاری خاتون ہیں کہ ان کا بیان سن کر آنکھوں سے آنسو نکل آئے۔سعدیہ سہیل کا کہنا تھا کہ عمران خان کو نئے گھر کی مبارکباد دی ہے اور ہم سب خوش ہیں جب کہ ڈاکٹر زرقا نے کہا کہ ہم عمران خان کی سپہ سالار ہیں اور پارٹی کے لیے بڑھ چڑھ کر انتخابی مہم چلائیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…