جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

سرل المیڈا کے ہوائی سفر کو ڈھال بنانے کا انکشاف،کب اور کیسے اسلام آباد سے ملتان روانہ،راستے میں کتنی بار نواز شریف سے رابطہ ہوا؟خبر رساں ادارے کا تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 17  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( آن لائن)نواز شریف کا مبینہ طور پر ملک دشمن انٹرویو چلانے والے متنازعہ صحافی سرل المیڈا کے ہوائی سفر کو ڈھال بناتے ہوئے در اصل زمینی سفر کے ذریعے ملتان جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ سفر سے قبل روٹ بھر میں ڈان کے صحافی سرل المیڈا اور سابق وزیراعظم کے مابین درجنوں بار ٹیلی فونک رابطہ بھی ہوا۔اطلاعات کے مطابق ایک پلاننگ کے تحت سرل المیڈا کے ہوائی سفر کی جھوٹی اطلاع عام کی گئی۔ حقیقت یہ ہے کہ سرل المیڈا نے

جمعہ کی صبح8بجے اسلام آباد سے سفید ٹیوٹا کرولا جی ایل آئی نمبرAFD-997کے ذریعے ملتان کا سفر شروع کیا اور تقریباً اڑھائی بجے ملتان پہنچا۔ رمارا ہوٹل ملتان میں مختص قیام کے بعد سرل المیڈا ملتان کے ایک بزنس مین کی ملکیت ’’رومی ہاؤس‘‘ نامی رہائشگاہ پر گیا۔ جہاں سابق وزیراعظم دوپہر کے کھانے پر انٹرویو دینے کے لئے منتظر تھے۔ انٹرویو جلد ہی مکمل ہو گیا۔ سرل المیڈا نے جمعہ کی شب ملتان میں گزاری ۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…