منگل‬‮ ، 20 جنوری‬‮ 2026 

نواز شریف سرل المیڈا کو انٹرویو دینے سے قبل رائے ونڈ میں بھارتی وفد کے ساتھ کیا کرنیوالے تھے کہ اداروں کو خبر مل گئی اور پھر۔۔۔! معروف صحافی رؤف کلاسرا کے سنسنی خیز انکشافات

datetime 17  مئی‬‮  2018 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں سینئر صحافی رؤف کلاسرا نے کہا کہ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف پوری کوشش کر رہے ہیں کہ انہیں بغاوت کے الزام میں گرفتار کرکے جیل میں ڈالا جائے۔ سینئر صحافی رؤف کلاسرا نے کہا کہ ڈان اخبار کے صحافی سرل المیڈا سے پہلے نواز شریفکا بھارتی صحافی کو بلانے کا پلان تھا اوران کو رائیونڈ میں بٹھا کر کارگل اور دیگر امور پر

باتیں کرنا تھیں لیکن انکے ویزے کلیئر نہیں ہوئے۔ سینئر صحافی نے کہا کہ ہمارے اداروں کو بھی اس حوالے سے پہلے ہی خبر مل گئی جس کے بعد بھارتی صحافیوں کا وفد پاکستان نہیں آیا، سینئر صحافی نے کہا کہ نیوز لیکس پر سرل المیڈا کا نام ای سی ایل میں شامل کیا جا رہا تھا تو اس کو جان کے لالے پڑ گئے تھے۔ انہوں نے کہا کہ آج مریم نواز کہتی ہیں کہ پرویز رشید کو نہیں ہٹانا چاہیے تھا۔

موضوعات:



کالم



تہران میں کیا دیکھا


ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…