جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

نوازشریف کونشان عبرت بنانے کا فیصلہ کرلیاگیا، ممبئی حملوں کا اعتراف کرنے کے بعد اب غداری کا مقدمہ چلاکر کس قانون کے تحت کارروائی کی جائے گی؟ بھارتی اخبار انڈیا ٹائمز نے مضحکہ خیز دعوے کردیئے

datetime 15  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی ( آن لائن)بھارتی میڈیا پر پاکستان کیخلاف زہریلا پروپیگنڈے کا سلسلہ نہ تھم سکا جبکہ بھارتی اخبار کا اپنی رپورٹ میں کہنا تھا کہ نوازشریف کو ممبئی حملوں کے اعتراف کی پاداش میں جیل بھیجا جاسکتا ہے ۔انڈیا ٹائمز میں شائع ہونیوالی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم پاکستان کو ممبئی حملوں میں اپنے ملک کے ملوث ہونے کا اعتراف کرنے پر جیل ہو سکتی ہے۔دوسری جانب بھارتی نیوز چینلز پر مختلف انڈین تجزیہ

کاروں کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی جانب سے ممبئی حملوں کے اعتراف کے بعد ان کیخلاف غداری کے مقدمات چلا کر ان کو پاکستان کے آئین کے آرٹیکل6کے تحت کارروائی بھی کیا جاسکتی ہے ۔تجزیہ کاروں کا کہنا تھا کہ نوازشریف نے حق سچ بات کرکے ممبئی حملوں کے ماسٹرمائنڈ کو بے نقاب کیا ہے جس کی پاداش میں اب انہیں پہلے سے زیادہ مقدمات کا سامنا کرنا پڑے گا جن میں غداری کے مقدمات کا بھی سامنا کرنا پڑ سکتا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…