جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

ڈان لیکس میں پرویز رشید کوسز انہیں دینی چاہئے تھی، مریم نوازکے بیان نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

datetime 15  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(سی پی پی ) مریم نواز نے ڈان لیکس میں پرویز رشید کی سزا کو بلا جواز قرارد ے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق صحافی نے مریم نواز سے سوال کیا کہ اگر ڈان لیکس کی خبر سچی تھی توپرویز رشید سزا کیوں دی گئی؟،مریم نواز کا پرویز رشید کی سزاکو بلا جواز قرار دیتے ہوئے کہنا تھا کہ پرویز رشیدکو سزا نہیں ہونی چاہئے تھی۔۔دریں اثناء مسلم لیگ ن لیگ نے الیکشن کیلئے ٹکٹ فارم جاری کردیئے۔درخواستیں 25مئی تک پارٹی سیکرٹریٹ

ماڈل ٹاون میں جمع کرائی جاسکیں گی۔تفصیلات کے مطابق عام انتخابات میں مسلم لیگ ن کے ٹکٹ کے حصول کے خواہشمند امیدواروں کیلئے مسلم لیگ ن لیگ نے الیکشن ٹکٹ فارم جاری کردیئے۔ قومی اسمبلی کے ٹکٹ کیلئے فیس50 ہزارروپے جبکہ قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں کیلئے فیس ایک لاکھ روپے رکھی گئی ہے،پارٹی ذرائع کے مطابق صوبائی اسمبلی کے ٹکٹ کی فیس 30ہزارجبکہ مخصوص نشستوں کیلئے 75ہزار روپے مقرر کی گئی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…