جمعرات‬‮ ، 06 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

مسلم لیگ ’’ن‘‘ سے ’’ن‘‘ کا لفظ ختم کرنے کا فیصلہ، نئی پارٹی پاکستان مسلم لیگ ’’م‘‘ یا’’ش‘‘ کس نام سے رجسٹرڈ کرائی جائے گی؟ حیرت انگیزانکشافات

datetime 13  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مسلم لیگ ’’ن‘‘ سے ’’ن‘‘ کا لفظ ختم کرنے کا فیصلہ، نئی پارٹی پاکستان مسلم لیگ ’’م‘‘ یا’’ش‘‘ کس نام سے رجسٹرڈ کرائی جائے گی؟ حیرت انگیزانکشافات، تفصیلات کے مطابق نوازشریف کے ملک دشمن بیان پر الیکشن کمیشن پاکستان میں پی ایم ایل سے’’ این ‘‘کا لفظ ختم کرنے کے لئے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے،مسلم لیگ نے بھی متوقع ردعمل سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی تیار کرنے کے لئے مشاورت شروع کردی ہے،

نئی پارٹی پی ایم ایل’’م‘‘ یا ’’ش‘‘ سے رجسٹرڈ کرائی جاسکتی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازشریف کے حالیہ بیان پر مسلم لیگ کی صفوں میں بھی دراڑیں پڑ چکی ہیں،پارٹی ورکروں کی جانب سے الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کئے جانے کا امکان ہے جس میں کہا جائیگا مسلم لیگ سے نواز کا نام ختم کرکے اسکی جگہ کسی اور نام کو لکھا جائے،لیگی ذرائع کا کہنا ہے کہ دوسری جانب مسلم لیگ کے قائدین کو بھی تو برملا معلومات ہیں کہ ایسے بیانات کے بعد پارٹی ساکھ پر نقصان کا اندیشہ ہے اور وہاں بھی ایسی سوچ بچار کی جارہی ہے کہ مسلم لیگ کے ساتھ’’م‘‘ یا ’’ش‘‘لگایا جائے۔تاہم معلومات کے مطابق شہبازشریف لابی نے مسلم لیگ’’ش‘‘ کے نام سے رجسٹرڈ کرانے کی سرتوڑ کوششیں شروع کردی ہیں مسلم لیگ ’’ن‘‘ سے ’’ن‘‘ کا لفظ ختم کرنے کا فیصلہ، نئی پارٹی پاکستان مسلم لیگ ’’م‘‘ یا’’ش‘‘ کس نام سے رجسٹرڈ کرائی جائے گی؟  نوازشریف کے ملک دشمن بیان پر الیکشن کمیشن پاکستان میں پی ایم ایل سے’’ این ‘‘کا لفظ ختم کرنے کے لئے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے،مسلم لیگ نے بھی متوقع ردعمل سے نمٹنے کیلئے حکمت عملی تیار کرنے کے لئے مشاورت شروع کردی ہے،نئی پارٹی پی ایم ایل’’م‘‘ یا ’’ش‘‘ سے رجسٹرڈ کرائی جاسکتی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نوازشریف کے حالیہ بیان پر مسلم لیگ کی صفوں میں بھی دراڑیں پڑ چکی ہیں

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…