جمعہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2025 

نواز شریف کا خلائی مخلوق پر بیان! حمزہ شہباز شریف نے اشارہ کرتے ہوئے کس کا نام لے لیا ؟ صحافی بھی حیران رہ گئے

datetime 6  مئی‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹر نگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز نے اپنے تایا نواز شریف کے خلائی مخلوق کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے آسمان کی طرف اشارہ کیا اور کہا مجھے تو تارے نظر آرہے ہیں ۔ خبر کی تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما حمزہ شہباز شریف نے میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک صحافی نے سوال پوچھ لیا کہ میاں نواز شریف کے خلائی مخلوق والے بیان پر آپ کیا کہیں گے جس کے جواب میں

حمزہ شہباز شریف نے آسمان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا مجھے تو تارے دکھائی دے رہے ہیں ۔ انہوں نے عمران خان کو بھی ہاڑے ہاتھوں لیا عمران خان گیارہ نکات پیش کرنے بجائے نتھیا گلی جا کر آرام نہ کرتے بلکہ ان پر عمل پہرا ہو کر دکھاتے ۔آئندہ انتخابات کے سوال پر ان کا کہنا تھا کہ عام انتخابات میں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے ۔ عوام باتوں پر نہیں بلکہ خدمت پر یقین رکھتی ہے ۔ پشاور منصوبہ شروع تو ہوا لیکن یہ منصوبہ پورا ہونے کی بجائے وہاں دھول اڑتا نظر آرہا ہے ۔ عوام اس کا حساب لے گی اور ووٹ کی طاقت سے ثابت کرے گی کہ حکومتیں باتوں سے نہیں بلکہ عوام کی خدمت کرنے سے ملتی ہے ۔

موضوعات:



کالم



پانی‘ پانی اور پانی


انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…