منگل‬‮ ، 06 اکتوبر‬‮ 2026 

(ن )لیگ کے اہم رہنما کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ

datetime 1  مئی‬‮  2018 |

فیصل آباد(سی پی پی)مسلم لیگ (ن )کے رہنما عرفان امین کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما اور متوقع صوبائی اسمبلی امیدوار عرفان امین کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی ۔ فائرنگ کے وقت عرفان امین گاڑی میں موجود نہیں تھے ۔ گاڑی کی ونڈ اسکرین پر چار جگہ گولیوں کے نشانات تھے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کی شناخت کی کوشش کی جا رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…