منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

خواجہ آصف کے بعد لائن لگ گئی۔۔ن لیگ کے ایک دو نہیں بلکہ کتنے ارکان پارلیمنٹ کے پاس اقامے نکل آئے؟ سب کے سب نا اہل،دھماکہ خیز خبر نے ہلچل مچا دی

datetime 26  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ کے رہنما خواجہ آصف کی نا اہلی کے بعد نجی ٹی وی چینلز پر تبصروں اور تجزیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز پر خواجہ آصف کی نا اہلی کیلئے معروف صحافی مظہر عباس، امتیاز عالم، حامد میر ، ارشاد بھٹی اور سہیل وڑائچ تجزیہ پیش کر رہے ہیں۔ پروگرام کے دوران انکشاف سامنے آیا ہے کہ50سے 60ارکان پارلیمنٹ ایسے ہیں جن کے پاس اقامے موجود ہیں

اور یہ انتہائی تشویشناک صورتحال ہے کیونکہ ملک کے وزیراعظم اور وزیر خارجہ اقامہ پر نا اہل قرار دئیے جا چکے ہیں، سابق وزیراعظم نواز شریف کو سپریم کورٹ جبکہ سابق وزیر خارجہ خواجہ آصف کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے نا اہل قرار دیا ہے۔ اور ان کے کیسز کے ریفرنسز کے تحت یہ تمام ارکان نا اہل قرار دئیے جا سکتے ہیں اور آنے والے دنوں میں ان ارکان پارلیمنٹ کے کیسز عدالتوں میں نظر آئیں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…