اتوار‬‮ ، 04 مئی‬‮‬‮ 2025 

پنجاب کا نگران وزیر اعلیٰ کسے ہونا چاہئے؟ تحریک انصاف نے 3نام پیش کر دئیے،سب حیران

datetime 25  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) پاکستان تحریک انصاف نے پنجاب میں نگران وزیراعلیٰ کیلئے تین نام تجویز کرلئے ہیں تجویز کئے گئے ناموں میں ڈاکٹر سلمان شاہ،شاہد کاردا ر اور طارق کھوسہ کے نام شامل ہیں اس سلسلے میں تحریک انصاف ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی محمود الرشید نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن جماعتوں کے پارلیمانی لیڈروں سے مشاورت کے بعد یہ نام تجویز کئے ہیں واضح رہے کہ آئین کے تحت قومی اسمبلی کی طرح

صوبوں میں بھی قائد ایوان اور قائدحزب اختلاف باہمی مشاورت کے بعد نگران وزیراعلیٰ کے نام کا اعلان کرتے ہیں جس کی نگرانی میں صوبائی کابینہ تشکیل پاتی ہے اور عام انتخابات کرائے جاتے ہیں یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ موجودہ حکومت کی مدت پوری ہونے میں ایک ماہ باقی رہ گیا ہے لیکن اس کے باوجود حکومت اور اپوزیشن جماعتیں وفاق اور صوبوں میں باہمی مشاورت سے نگران سیٹ اپ کی تشکیل کیلئے کوئی حتمی فیصلہ نہیں کر پائیں ۔

موضوعات:



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…