اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)میڈیا کمیشن کیس، جنگ و جیو نیوز کے مالک میر شکیل الرحمن سپریم کورٹ میں پیش، ملازمین کو تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر عدالت سے معافی مانگ لی، عدلیہ کسی کےخلاف نہیں ہے،ازخودنوٹس لینے بندکردیئے ہیں،جوازخودنوٹس لیے ہیں پہلے ان کونمٹائیں گے، چیف جسٹس آف پاکستان ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ مین آج میڈیا کمیشن کیس کی سماعت
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3رکنی بنچ نے کی۔ اس موقع پر جنگ و جیو نیوز کے مالک میر شکیل الرحمن عدالت کے روبرو پیش ہوئے۔ چیف جسٹس پاکستان نے استفسار کیا کہ آپ کے ادارے میں لوگوں کوتنخواہ نہیں مل رہی،ملازمین کوتنخواہیں ادانہ کرنے کی وجہ کیاہے؟۔میر شکیل الرحمن نے کہا کہ اپنے ساتھیوں سے بہت شرمندہ ہوں اورمعافی مانگتاہوں۔چیف جسٹس نے کہا کہ میرشکیل صاحب کوکچھ دکھاناچاہتے تھے وہ نہیں دکھارہے،عدلیہ کسی کےخلاف نہیں ہے،چیف جسٹس نے ویڈیوچلانے کیلئے لگائی گئی سکرین اتروادی۔اس پر میر شکیل الرحمان نے کہاکہ آپ ہمارے معاملے پرازخود نوٹس لے لیں۔چیف جسٹس نے کہا کہ ازخودنوٹس لینے بندکردیئے ہیں،جوازخودنوٹس لیے ہیں پہلے ان کونمٹائیں گے،چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ سماجی کارکن وکلادرخواستیں لےکر آئیں،نوٹس لےکرکارروائی کریں گے۔چیف جسٹس آف پاکستا ن نے کہا کہ صحافی کہتے ہیں انہیں صرف صحافت آتی ہے،صحافی توکوئی دکان بھی نہیں لگاسکتے۔ آپ کے ادارے میں لوگوں کوتنخواہ نہیں مل رہی،ملازمین کوتنخواہیں ادانہ کرنے کی وجہ کیاہے؟۔میر شکیل الرحمن نے کہا کہ اپنے ساتھیوں سے بہت شرمندہ ہوں اورمعافی مانگتاہوں۔چیف جسٹس نے کہا کہ میرشکیل صاحب کوکچھ دکھاناچاہتے تھے وہ نہیں دکھارہے،عدلیہ کسی کےخلاف نہیں ہے،چیف جسٹس نے ویڈیوچلانے کیلئے
لگائی گئی سکرین اتروادی۔اس پر میر شکیل الرحمان نے کہاکہ آپ ہمارے معاملے پرازخود نوٹس لے لیں۔چیف جسٹس نے کہا کہ ازخودنوٹس لینے بندکردیئے ہیں،جوازخودنوٹس لیے ہیں پہلے ان کونمٹائیں گے،چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ سماجی کارکن وکلادرخواستیں لےکر آئیں،نوٹس لےکرکارروائی کریں گے۔چیف جسٹس آف پاکستا ن نے کہا کہ صحافی کہتے ہیں انہیں صرف صحافت آتی ہے،صحافی توکوئی دکان بھی نہیں لگاسکتے۔