بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

نوازشریف کو اڈیالہ جیل میں بند کیا گیا تو ہم ڈیڑھ لاکھ لوگوں کو اکٹھا کر کے جیل توڑ کر انہیں آزاد کروالیں گے،جاتی امرا میں ہونیوالے خفیہ اجلاس میں یہ منصوبہ کس نے بنایا؟تہلکہ خیزدعویٰ سامنے آگیا

datetime 21  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نوازشریف اس وقت اپنی اہلیہ کلثوم نواز کی عیادت کیلئے لندن میں ہیں جبکہ گزشتہ روز احتساب عدالت میں پیشی سے استثنیٰ کی ان کی درخواست کو بھی مستردکر دیا گیاہے تاہم دوسری جانب سینئر صحافی و تجزیہ کار محمد مالک نے انتہائی خوفناک دعویٰ کر دیا۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے دعویٰ کیا کہ جاتی امراءمیں ایک اجلاس ہوا ہے جہاں بڑے بڑے نام موجود تھے اس دورا ن وہاں گفتگو ہوئی کہ اگر نوازشریف جیل جاتے

ہیں تو پھر کیا ہو گا ، گفتگو ایسے ہی ہور ہی تھی جیسے کہ طے ہو گیاہے کہ نوازشریف کو سزا ہو گی ،اس اجلاس میں شیخو پورہ سے تعلق رکھنے والے ایک رکن اسمبلی بھی موجود تھے جنہوں نے کہا کہ یہ کوئی مسئلہ نہیں ہے جب نوازشریف جیل جائیں گے تو ہم اڈیالہ جیل کے آس پاس لاکھ یا ڈیڑھ لاکھ بندہ اکٹھا کر لیں گے اور جیل کو توڑ دیں گے ،محمد مالک کے مطابق  اس وقت جاتی امراءمیں موجود کسی بھی شخص کی جانب سے اس کی مخالفت سامنے نہیں آئی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…