سب سے بڑا سیاسی دھماکہ، آپ مستقبل کے وزیراعظم ہیں اور میں آپ کے ماتحت اس عہدے پر کام کرنے کو تیار ہوں، پرویز مشرف نے عمران خان کو ایسی پیشکش کر دی کہ کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ ہوگا

20  اپریل‬‮  2018

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو سابق صدر پرویز مشرف کی جانب سے اتحاد بنانے کی دعوت، آل پاکستان مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل امجد چوہدری نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ممکنہ طور پر عمران خان اگلے وزیراعظم ہوں گے اور سابق صدر پرویز مشرف ان کے ماتحت کام کرنے کے لیے تیار ہیں۔

جیسے جیسے انتخابات نزدیک آتے جا رہے ہیں اسی طرح جوڑ توڑ کے سلسلے میں بھی تیزی آتی جا رہی ہے، اسی سلسلے کی ایک کڑی یہ ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف نے عمران خان کو اتحاد کرنے کی دعوت دے دی ہے۔ آل پاکستان مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل سابق صدر مشرف کے قریبی ساتھی امجد چوہدری نے کہا کہ سابق صدر پرویز مشرف کا ماننا ہے کہ ممکنہ طور پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان ملک کے اگلے وزیراعظم ہوں گے اور سابق صدر پرویز مشرف ان کے ماتحت اور مشیر کے طور پر کام کرنے کے لیے تیار ہیں، پریس کانفرنس کے دوران جنرل سیکرٹری امجد چوہدری نے کہا کہ سابق صدر پرویز مشرف کی آفر کا ابھی تک عمران خان نے کوئی جواب نہیں دیا ہے۔  تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو سابق صدر پرویز مشرف کی جانب سے اتحاد بنانے کی دعوت، آل پاکستان مسلم لیگ کے سیکرٹری جنرل امجد چوہدری نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ ممکنہ طور پر عمران خان اگلے وزیراعظم ہوں گے اور سابق صدر پرویز مشرف ان کے ماتحت کام کرنے کے لیے تیار ہیں۔ جیسے جیسے انتخابات نزدیک آتے جا رہے ہیں اسی طرح جوڑ توڑ کے سلسلے میں بھی تیزی آتی جا رہی ہے

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…