بھارتی صحافی کا اہم پیغام پاکستانیوں کے نام، بھارت کے کرپٹ ججز کو پاکستان میں ٹریننگ کیلئے بھیجنا چاہئے ،پاکستانیو! کیا آپ ہمارے 22کرپٹ ججز کے بدلے ہمیں اپنے یہ 5ججز دے سکتے ہو؟

16  اپریل‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی عدلیہ کی تعریف اور ان کی کارکردگی کی گونج پڑوسی ملک بھارت میں بھی پہنچ گئی ۔سوشل میڈیا پر حال ہی میں بھارتی صحافی نے پاکستان کی عدلیہ سے متعلق کئی  ٹویٹس کیے جنہوں نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔ٹویٹر پر اپنے پیغام میں بھارتی صحافی مدھوشن ٹھاکر نے نواز شریف کی تاحیات نااہلی کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے کرپٹ ججز کو پاکستان میں ٹریننگ حاصل

کرنے کے لیے بھیجنا چاہئیے، پاکستانی سپریم کورٹ نے اپنے تاریخی فیصلے میں سیکشن62 ون ایف کے تحت نوازشریف کو تاحیات نا اہل قرار دے دیا۔دوسری ٹویٹ میں انہوں نے پاکستانیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ پیارے پاکستانیو! کیا میں آپ کو ایک پیشکش کر سکتا ہوں؟ آپ ہمارے چیف جسٹس دیپک مشرا سمیت تمام 22 کرپٹ ججز لے لیں اور بدلے میں ہمیں اپنے 5 ججز کا وہ بنچ دے دیں جس کی سربراہی جسٹس آصف سعید کھوسہ کر رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…