اتوار‬‮ ، 26 جنوری‬‮ 2025 

نوازشریف کیلئے اڈیالہ جیل میں صفائیاں کس کے کہنے پر ہورہی ہیں؟سینئر صحافی حیرت انگیز نام سامنے لے آئے

datetime 12  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وزیر اعظم نواز شریف کو جیل بھجوانے میں اگر کوئی شامل ہے تو وہ ان کے چھوٹے بھائی اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف ہیں۔ معروف صحافی رؤف کلاسرا کا دعویٰ۔نجی ٹی وی پروگرام کے دوران گفتگو کرتے ہوئے رؤف کلاسرا کہتے ہیں کہ نواز شریف کا کہنا ہے کہ اڈیالہ جیل والوں کو کیسے علم ہو گیا کہ کوئی جیل میں آنے والا ہے اور اس کے لیے تیاریاں ہو رہی ہیں۔لیکن نواز شریف کو علم ہونا چا ہئیے

کہ وزیر اعلیٰ پنجاب ان کے اپنے بھائی شہباز شریف ہیں اور جیل کا محکمہ بھی ان کے پاس ہے۔رؤف کلاسرا کا کہنا تھا کہ شہباز شریف طاقتور شخصیات سے خفیہ ملاقاتیں کرنے کے ماہر ہیں اورشہباز شریف تک اڈیالہ جیل کی خبر پہنچ چکی ہے۔اس لیے نواز شریف اپنے بھائی شہباز شریف کو فون کرکے پو چھیں کہ وہ آئی جی جیل خانہ جات مرزا شاہد سلیم بیگ سے خبر لیں کہ ان کو جیل کی صفائیاں کروانے کا حکم کس نے دیا ہے؟

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…