منگل‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2024 

ن لیگ کے 11 ارکان قومی اسمبلی تحریک انصاف میں شامل، بس بہت ہو گیا، اب آپ یہ کام نہ کریں! پہلی بار پارٹی اجلاس میں نواز شریف کے سامنے پارٹی ممبران پھٹ پڑے، اندرونی کہانی سامنے آ گئی، چونکا دینے والے انکشافات

datetime 9  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وہ وقت چلا گیا جب سابق وزیراعظم میاں نواز شریف اپنی پارٹی میں حکم صادر کرتے تھے اوراس کی تعمیل کی جاتی تھی یہ بات معروف و سینئر صحافی ہارون الرشید نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں کہی۔ انہوں نے کہا کہ اب پارٹی کے اندر بھی رہنما نواز شریف سے سوال کرتے ہیں۔ سینئر صحافی نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) کے گزشتہ دنوں جاتی امراء میں ہونے والے اجلاس میں پارٹی رہنماؤں نے میاں نواز شریف سے

صاف الفاظ میں کہا کہ آپ اداروں کے خلاف تلخی اور تصادم کا ماحول پیدا نہ کریں، سینئر صحافی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اب ن لیگ کا یہ حال ہو گیا ہے کہ ان کے گیارہ ایم این اے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کر گئے ہیں اور مزید چالیس پچاس چھوڑنے والے ہیں، سینئر صحافی ہارون الرشید نے کہا کہ مسئلہ یہ ہے کہ ہر امیدوار کو تحریک انصاف والے نہیں لے سکتے کیونکہ وہ ہارنے والے امیدواروں کو پارٹی میں شامل نہیں کر سکتے۔

موضوعات:



کالم



طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے


وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…

شیطان کے ایجنٹ

’’شادی کے 32 سال بعد ہم میاں بیوی کا پہلا جھگڑا…