اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

چو ہدری نثار کی تحریک انصاف میں شمولیت کا امکان،سابق وزیر داخلہ کے گھرایسی شخصیت جائیگی جنہیں وہ انکار نہیں کر سکیں گے

datetime 9  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آن لائن) چو ہدری نثارکارواں ماہ پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرنے کا امکان ،چیرمین پی ٹی آئی عمران خان چوہدری نثار سے انکے گھر جا کر ملاقات کرینگے جس کے بعد وہ پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردینگے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق چو ہدری نثار اور پی ٹی آئی رہنماؤں کے بیک ڈور رابطے ہوئے ہیں جبکہ گزشتہ 48گھنٹوں میں عمران خان سے چو ہدری نثار  کی ملاقات ہوئی ہے جبکہ اس سے پہلے دونوں کی دو ملاقاتیں

بھی ہو چکی ہیں ۔ ذرائع کے مطابق عمران خان چوہدری نثار سے انکے گھر جا کر ملاقات کرینگے اس ملاقات کا فیصلہ آئندہ چند روز میں متوقع ہے ۔ پاکستان تحریک انصاف مختلف آپشنز پر غور کررہی ہے جس کے تحت پی ٹی آئی راولپنڈی میں ایک بڑا جلسہ کرے گی جس میں چو ہدری نثار شان و شوکت کے ساتھ شرکت کریں گے جبکہ دوسرا آپشن چو ہدری نثار اور ان کے ہم خیال گروپ کے بہت سارے ارکان گروپ کی صورت میں پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کریں گے۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…