منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

چیف جسٹس کیخلاف ریفرنس دائر کرنے والے جج کیساتھ ایسا کام ہوگیا جو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہ تھا

datetime 5  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس ثاقب نثار کے خلاف ریفرنس دائر کرنے والا جج معطل ، احمد سلطان ترین کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے جج احمد سلطان ترین کی معطلی کا اعلامیہ بھی جاری کردیا ، نجی ٹی وی کے مطابق کوہاٹ کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج احمد سلطان کو تبدیل کردیا گیا ہے ،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے شعیب خان کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کوہاٹ تعینات کردیا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج

عظیم خان آفریدی کو بھی معطل کردیا گیا ، چار ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن ججز اور دو سینئر سول ججز بھی تبدیل کر دیے گئے۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ سیشن جج کلثوم اعظم مانسہرہ سے پشاور تعینات جبکہ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ سیشن جج سعدیہ ارشد پشاور سے مانسہرہ تعینات کردی گئیں۔یاد رہے کہ کوہاٹ خیبر پختونخوا کے حاضر سروس ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج احمد سلطان ترین نے چیف جسٹس  کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں مس کنڈکٹ کے الزام میں ریفرنس دائرکیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…