جمعہ‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2026 

( ن )لیگ کی قیادت کیخلاف ہم خیال گروپ بن گیا ،اس گروپ میں کتنے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی شامل ہیں؟نجی ٹی وی کابڑا دعویٰ

datetime 3  اپریل‬‮  2018 |

لاہور(سی پی پی) پاکستان مسلم لیگ ن کے سابق ایم پی اے شمس حیدر نے دعوی کیا ہے کہ ن لیگ کی قیادت کے خلاف ہم خیال گروپ بن گیا ہے ،جس میں سولہ ارکان قومی اسمبلی اور 20 ایم پی ایزشامل ہیں۔نجی ٹی وی نے دعویٰ کیا ہے کہ شمس حیدر کے گھر ہم خیال ارکان کی میٹنگ ہوئی، شمس حیدر نے دعوی کیا ہے کہ 16 ارکان قومی اسمبلی، اور20 ایم پی ایزگروپ میں شامل ہیں۔شمس حیدرکا کہنا تھا

کہ ذوالفقارکھوسہ کی سرپرستی میں ہم خیال دوستوں کی ملاقاتیں ہوئیں، زیادہ ترارکان کا تعلق جنوبی پنجاب سے ہے۔شمس حیدرنے انکشاف کیا کہ ان ہی ارکان نے سینیٹ الیکشن میں ن لیگ کوووٹ نہیں دیا، موجودہ ارکان اسمبلی ترقیاتی فنڈز کی وجہ سے سامنے نہیں آرہے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ ہم خیال گروپ گرینڈ الائنس کا حصہ بنے گا، بلوچستان عوامی پارٹی، ایم ایم اے بھی الائنس کا حصہ ہوگی ، شریف خاندان کے ذاتی ملازمین کے سوا سب رابطے میں ہیں۔



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…