پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

ن لیگ کا انجام عنقریب۔۔متعدد ایم این ایز اور ایم پی ایز نثار کےپرچم تلے جمع، کیا چوہدری نثار کی سربراہی میں نئی مسلم لیگ بننے جا رہی ہے؟ شہباز شریف کو اہم پیغام دے دیا گیا‎

datetime 31  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ کے رہنما و سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے بالآکر خاموشی توڑتے ہوئے ن لیگ کے باغی دھڑے کو منظم کر لیا ہے ۔ خبر کی تفصیل کے مطابق اپریل کا مہینہ شریف خاندان کیلئے انتہائی اہم ہے ۔ شریف خاندان کیخلاف نیب کیسز کا فیصلہ اپریل کے دوسرے ہفتے متوقع ہے ۔ قانونی ماہرین نے اپنی رائے پیش کی ہے کہ شریف خاندان کا نیب کیسز سے بچ نکل مشکل ہے ۔

جبکہ دوسری طرف شریف فیملی کی مشکلات میں اضافہ خود ن لیگی رہنما کر رہے ہیں ۔ پاناما کیس سامنے آنے کے بعد ن لیگ کے لائحہ عمل سے چوہدری نثار نے سرعام بغاوت کی اوراس کی مخالفت بھی ۔ چوہدری نثار کو ن لیگ کے کئی رہنمائوں اور رکن اسمبلی کی مکمل حمایت بھی حاصل کی ہے ۔ جبکہ ان رہنمائوں نے کبھی کھل کر سابق وزیر داخلہ کی حمایت کا اعلان نہیں کیا ۔ سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار خاموشی توڑتے ہوئے سامنے آئے ہیں اور ن لیگ کے باغی دھڑے کو بھی منظم کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں ۔ سابق وزیر داخلہ کی قیادت میں ن لیگ کے 100 سے 125 اراکین پارلیمنٹ اپنے الگ گروپ کا اعلان کرنے کیلئے تیار ہیں۔ان تمام باغی رہنمائوں نے شہباز شریف کو واضح پیغام بجھوایا ہے کہ اگر وہ نواز شریف کو خود سے جب تک الگ نہیں کرتے تو ہمارے پاس بھی خود کو پارٹی سے الگ کرنے کے علاوہ کوئی اور راستہ نہیں بچتا ۔ واضح رہے کہ اس سے قبل بلوچستان میں ن لیگ کے باغی رہنمائوں نے اپنا دھڑا الگ کرتے ہوئے نئی پارٹی بھی تشکیل دیدی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…