پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشواروں میں کروڑوں روپے کے تحائف ظاہر کرنے والوں کے خلاف کارروائی کے لیے حتمی تاریخ کا اعلان کر دیا، مریم نواز سمیت اہم شخصیات شامل

datetime 30  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشواروں میں کروڑوں روپے کے تحائف ظاہر کرنے والوں کے خلاف کارروائی کیلئے 5 اپریل کی ڈیڈ لائن دے دی۔ایف بی آر ذرائع کے مطابق کارپوریٹ ریجنل ٹیکس آفس لاہور میں رجسٹرڈ 260سیاسی اور کاروباری شخصیات نے انکم ٹیکس سے بچنے کیلئے اپنے سالانہ گوشواروں میں اربوں روپے کے گفٹ ظاہر کیے ہیں۔ گفٹ ظاہر کرنے والوں میں مریم نواز نے 70 کروڑ 20 لاکھ، علی خان ترین نے 92 کروڑ 40لاکھ، سحر خان ترین نے 28 کروڑ

30لاکھ، مہر خان ترین نے 6 کروڑ 60 لاکھ، مریم خان ترین نے 6 کروڑ 40 لاکھ روپے کے گفٹ ظاہر کیے ہیں رکن قومی اسمبلی روحیل اصغر شیخ نے 1 کروڑ 80 لاکھ، چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ نجم سیٹھی نے 1 کروڑ 6 لاکھ 70 ہزار روپے کے تحائف ظاہر کیے ہیں کاروباری شخصیت محمد بابر منوں نے 6 کروڑ 75 لاکھ، وصال احمد منوں نے 9 کروڑ 81 لاکھ 46 ہزار، سہیل ریاض ستی نے 2 کروڑ 50 لاکھ روپے کے تحائف اپنے گوشواروں میں ظاہر کر رکھے ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…