منگل‬‮ ، 26 اگست‬‮ 2025 

اربوں کی کرپشن۔۔سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی پر فرد جرم عائد کر دی گئی

datetime 29  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ دیسک) ٹڈاپ کرپشن کیس، سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سمیت 25سے زائد ملزمان پر فرد جرم عائد۔ تفصیلات کے مطابق ٹڈاپ کرپشن کیس میں سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی سمیت 25 سے زائد ملزمان پر فرد جرم عائد کر دی گئی ہے۔ ملزمان نے فرد جرم عائد ہونے پر صحت جرم سے انکار کر دیا ہے۔ کیس کی سماعت کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی

کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ میرے موکل پر جھوٹے کیسز بنائے گئے ، سابق وزیراعظم پر اس طرح کے الزامات سے ریاست کی توہین ہوئی۔ فاروق ایچ نائیک نے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ یوسف رضا گیلانی پر کیسز کے پیچھے اہم لوگ ہیں جن کا نام نہیں لینا چاہتا۔ واضح رہے کہ ٹڈاپ کرپشن کیس میں ملزمان پر فیڈ سبسڈی کی مدد میں اربوں روپے کرپشن کا الزام ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سپنچ پارکس


کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…