پیر‬‮ ، 27 جنوری‬‮ 2025 

ترک صدر طیب اردگان نے بہ یک وقت دو اسلامی ملکوں کے اہم شہروں پر حملوں کا اعلان کر دیا، فوج کو تیاریوں کے احکامات جاری

datetime 26  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

استنبول (این این آئی) ترکی کے صدر طیب اردگان نے شام کے کرد اکثریتی علاقے عفرین میں کئی ہفتوں سے جاری فوجی آپریشن کی تکمیل کے بعد شام اور عراق میں 2 نئے فوجی آپریشنز کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ترک صدر نے ایک بیان میں کہا کہ عفرین پرکنٹرول قائم کرنے اور کرد جنگجوؤں کو نکال باہر کرنے کے بعد ان کا اگلا ہدف شمالی شام کا شہر

تل رفعت ہوگا جبکہ ترک فوج عراق کے شہر سنجار میں بھی فوجی کارروائی کی تیاری کر رہی ہے۔ رجب طیب اردگان نے مزید کہا کہ تل رفعت پر کنٹرول کے بعد ترک فوج سرحدی علاقے طرازبون کی طرف پیش قدمی کرے گی۔ واضح رہے کہ ترکی نے 20 جنوری کو شام کے علاقے عفرین پر زمینی اورفضائی آپریشن شروع کیا تھا اور اس آپریشن کا مقصد کرد پروٹیکشن یونٹس کو ختم کرنا تھا۔

موضوعات:



کالم



دوسرے درویش کا قصہ


دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…