اتوار‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2025 

ریحام نے ماضی کو چھیڑا تو الیکشن میں ہمیں نقصان نہیں فائدہ ہو گا،عمران خان نے سابقہ اہلیہ کو دبنگ جواب دیدیا

datetime 17  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(یو این پی ) تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے کہا ہے کہ اگر ریحام خان نے ماضی کی باتوں کو چھیڑا تو اس سے الیکشن میں فائدہ تحریک انصاف کا ہی ہوگا۔مقامی نیوز ویب پورٹل کے مطابق ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی جانب سے اپنی سابقہ اہلیہ ریحام خان سے متعلق ایک سوال کا جواب دیا گیا۔

ریحام خان کی بیان بازی سے تعلق عمران خان کا کہنا تھا کہ اس سب کا فائدہ تحریک انصاف کو ہی ہوگا۔ واضح رہے کہ ریحام خان نے اعلان کر رکھا ہے کہ وہ جلد اپنی کتاب شائع کرنے والی ہیں جس میں ان کی ماضی کی زندگی سے متعلق کئی انکشافات کیے جائیں گے۔انھوں نے کہا کہ ان کی کتاب سیاسی میدان میں بھی تہلکہ مچا سکتی ہے ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…