منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

فواد حسن فواد کی گرفتاری کی تیاریاں مکمل، وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 16  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوزڈیسک)فواد حسن فواد کی نیب انکوائری کے بعد ممکنہ گرفتاری کے خطرے کے پیش نظر وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے پرنسپل سیکرٹری کے عہدے کے لئے سیکرٹری اسٹبلشمنٹ ڈویژن سے انٹرویو لے لیا ہے۔ جس کے بعد اس بات کا قوی امکان ہے کہ معروف افضل کو یہ عہدہ تفویض کر دیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق جمعہ کو وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے سیکرٹری اسٹبلشمنٹ ڈویژن معروف افضل سے خصوصی ملاقات میں انہیں اپنی پالیسیوں بارے آگاہ کیا اور ان سے ذمہ داری سونپے جانے سے متعلق رائے لی ہے ۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعظم پاکستان کی طرف سے اپنے پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کے خلاف نیب انکوائری کھلنے اور بعدازاں ان کی ممکنہ گرفتاری کے خطرے کے پیش نطر سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن معروف افضل کی بطور پرنسپل سیکرٹری تعیناتی کیلئے انٹرویو مکمل کر لیا ہے اس سلسلے میں وزیر اعظم پاکستان نے جمعہ کو معروف افضل سے خصوصی ملاقات میں انہیں اپنی پالیسیوں اور مستقبل کے ٹاسک سے متعلق آگاہی دی ۔ معروف افضل اس سے قبل چیئرمین این ایچ اے سمیت چیئرمین سی ڈی اے میں اہم ذمہ داریاں ادا کر چکے ہیں۔ فواد حسن فواد کی نیب انکوائری کے بعد ممکنہ گرفتاری کے خطرے کے پیش نظر وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے پرنسپل سیکرٹری کے عہدے کے لئے سیکرٹری اسٹبلشمنٹ ڈویژن سے انٹرویو لے لیا ہے۔ جس کے بعد اس بات کا قوی امکان ہے کہ معروف افضل کو یہ عہدہ تفویض کر دیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق جمعہ کو وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی نے سیکرٹری اسٹبلشمنٹ ڈویژن معروف افضل سے خصوصی ملاقات میں انہیں اپنی پالیسیوں بارے آگاہ کیا اور ان سے ذمہ داری سونپے جانے سے متعلق رائے لی ہے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…