بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

ہم ایٹم بم بنائیں گے اور۔۔۔۔ سعودی ولی عہد نے اعلان کر دیا، پوری دنیا میں کھلبلی مچ گئی

datetime 15  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی ولی عہد شہزادے محمد بن سلمان نے ایٹم بم بنانے کا اعلان کر دیا، ایک نجی ٹی وی چینل کو انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ اگر ایران ایٹم بم بنا سکتاہے تو سعودی عرب بھی بنائے گا۔ سعودی عرب کے وزیر دفاع اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا کہ سعودی عرب ایٹم بم نہیں بنانا چاہتا لیکن اگر ایران نے بنا لیا ہے تو ہم بھی اس کھیل میں شامل ہوں گے۔ سعودی عرب کے لیے پہلے دو نیوکلیئر ری ایکٹر

بنانے کے لیے امریکہ، جنوبی کوریا، روس، فرانس اور چین اربوں ڈالر کے کنٹریکٹ کے لیے بولی لگانے کے لیے تیاری کر رہے ہیں۔ سعودی عرب کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ وہ امن کے لیے ایٹمی ٹیکنالوجی حاصل کرنا چاہتے ہیں البتہ یہ بات واضح نہیں کی گئی کہ وہ اس ایٹمی ہتھیار بنائیں گے یا نہیں۔ واضح رہے کہ سعودی عرب کی حکومت کی طرف سے ایٹمی پروگرام شروع کرنے کے لیے قومی قانون بھی منظور کر لیا گیا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…