اتوار‬‮ ، 09 فروری‬‮ 2025 

شہبازشریف کو کس شرط پر (ن) لیگ کا صدر بنایا گیا ،نوازشریف اور شہبازشریف میں ہونیوالا معاہدہ سامنے آگیا

datetime 15  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ن لیگ کے صدر کے معاملے پر نواز،شہباز میں معاہدہ ہونے کا انکشاف، نجی ٹی وی پروگرام میں  معروف صحافی عارف حمید بھٹی نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نواز شریف کے اہلخانہ نہیں چاہتے تھے کہ شہباز (ن) لیگ کے صدر بنیں۔تا ہم دونوں بھائیوں کے درمیان اس متعلق ایک معاہدہ طے ہوا جس کے بعد شہبازشریف کو پارٹی کا صدر بنایا گیا۔ شہباز نے نواز شریف کو اس بات کا یقین دلایا کہ وہ ایک سال کے

اندر نواز شریف کو این آر او لیکر دیں گے ،اس طرح ایک سال کے اندر نواز شریف کو کلین چٹ مل جائے گی۔پروگرام میں موجود صحافی صابر شاکر کا کہنا تھا کہ  ایک اور معاہدہ بھی طے ہوا تھا جس کے مطابق نواز شریف اور ان کے اہل خانہ کو کوئی سیاسی نقصان نہیں پہنچایا جائے گااور نہ ہی انہیں پارٹی کے اندر سیاسی طور پر تنہا کیا جائیگا،پنجاب میں ن لیگ کی حکومت بنی تووزیر اعلیٰ پنجاب کے نام کا فیصلہ نواز شریف کریں گے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ابو پچاس روپے ہیں


’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…