جمعہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2025 

تحریک انصاف نہ ہی پیپلزپارٹی ،نوازشریف کو جوتا مارنے شخص کا تعلق کس سیاسی جماعت سے نکلا،(ن)لیگ کیلئے پریشان کن صورتحال

datetime 13  مارچ‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جامعہ نعیمیہ میں نواز شریف کو جوتا مارنے والا شخص پنجاب کے شہر مظفر گڑھ کا رہائشی نکلا،منور کے بھائی کا کہنا تھا کہ معلوم نہیں منور نےکس وجہ سےنوازشریف کی طرف جوتااچھالا،ہمارا پورا خاندان مسلم لیگ (ن) کاووٹرہے۔منور کی گرفتاری پراسکی  والدہ سخت بیمارہیں،منورحسین 10 ماہ سےگھرنہیں آیا۔دریں گرفتار ایک اورملزم عبدالغفور فاروقی نے نوازشریف پر

جوتا اچھالنے کی  3 وجوہات بتا دیں۔دوران حراست ملزم عبدالغفور فاروقی نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میں نے نوازشریف پراس لیے جوتا پھینکا کہ نوازشریف نے ممتاز حسین قادری کوبے گناہ پھانسی دی ہے۔ دوسرا نوازشریف نے ہندوؤں کی ہولی کی تقریب میں یہ کہاکہ خدا اور بھگوان ایک ہیں۔جبکہ تیسرا نوازشریف نے ناموس رسالت قانون پرحملہ کروایا اور ختم نبوتؐ قانون کوتبدیل کیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…