بدھ‬‮ ، 10 دسمبر‬‮ 2025 

چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین الیکشن۔۔ ن لیگ کے ساتھ ہاتھ ہو گیا اہم ترین اتحادی جماعت کے سینیٹرز نے بڑا سرپرائزدیدیا صورتحال دیکھ کر حکمران جماعت کے ہاتھ پائوں پھول گئے

datetime 12  مارچ‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جے یو آئی ف کے تین سینیٹرز ایوان سے غیر حاضر، غیر حاضر اراکین میں عبدالغفور حیدر، مولوی فیض محمد اور فضل الرحمن کے بھائی عطا الرحمان شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایوان بالا سینٹ میں چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینٹ کے انتخاب کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے اور اس وقت تک 30سینیٹرز ووٹ کاسٹ کر چکے ہیں۔ انتخابات کے

دوران ایوان سے آنیوالی ایک خبر کے مطابق جےیو آئی ف جو کہ حکمران جماعت ن لیگ کی چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینٹ کی سیٹ کے انتخاب میں اتحادی ہے کہ تین سینیٹرز ایوان سے غیر حاضر ہیں ۔ غیر حاضر ہونے والے سینیٹرز میں عبدالغفور حیدر، مولوی فیض محمد اور عطا الرحمان شامل ہیں۔ بتایا جاتا ہے کہ تینوں سینیٹرز مقررہ وقت تک اپنا ووٹ کاسٹ کر سکتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



عمران خان اور گاماں پہلوان


گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…