ہفتہ‬‮ ، 12 جولائی‬‮ 2025 

تنقید کرنیوالے اسلام کے تاریخ سے ناواقف ہیں، بشریٰ بی بی نے عمر بھر حجاب کیاہے ٗ وہ کون ہیں؟عمران خان اپنی تیسری شادی پر بالاخر بول ہی پڑے،بڑا دعویٰ کردیا

datetime 21  فروری‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی نے عمر بھر حجاب کیاہے اور وہ ایک صوفی بزرگ ہیں۔ نجی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ بشریٰ بی بی میرے سے بہت آگے ہیں اور 30سال سے صوفی ازم پڑھ رہی ہیں ٗیہی نہیں بشریٰ بیگم کا قرآن پاک کا وسیع مطالعہ ہے جبکہ میں بشریٰ بیگم

سے 2 سال پہلے ملا۔ انہوں نے کہاکہ کیابشریٰ سے ملنے سے پہلے میں کامیاب انسان نہیں تھا؟ ایسا نہیں ہو سکتا کوئی انگلی پکڑا کرآپ کو کامیاب بنا دے جبکہ مجھے وزیراعظم بننے کا کوئی شوق نہیں تھا ٗ پیری، مریدی اور صوفی ازم میں فرق ہوتا ہے، تنقید کرنیوالے اسلام کے تاریخ سے ناواقف ہیں جبکہ شادی میں سب سے اہم کسی کی عزت اور انسان کا کردار ہوتا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…